17 ستمبر 2010 - 19:30

آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ علامہ فضل‌اللہ نے تدبیر کے ساتھ مزاحمت کے مورچے کا تحفظ کیا۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے آیت اللہ سید محمد حسین فضل اللہ کے انتقال پر ملال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

پیغام کا متن:

باسمہ تعالی

عالم بزرگونار حضرت آیت اللہ علامہ سید محمدحسین فضل اللہ (قدس سرہ) کے انتقال نے عالم تشیع مین غم و اندوہ کی لہر دوڑائی۔ فقید سعید لبنان میں دشمنان اسلام کی یلغار کے مد مقابل محاذ کے طاقتور مدافع تھے اور انھوں نے تدبیر و شجاعت کے ساتھ اس محاذ کا تحفظ کیا۔میں اس عضیم مصیبت کے سلسلے میں ان کے شریف گھرانے، لبنان کے تمام علماء اور لبنانی قوم کو تسلیت و تعزیت عرض کرتا ہوں اور مرحوم کے لئے اللہ کی رحمت واسعہ اور ان کی پسماندگان کے لئے بارگاہ خداوندی سے صبر و اجر کثیر کی التجا کرتا ہوں۔

قم ـ ناصر مکارم شیرازی

........

/110